مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں تین دن سے لاپتہ ایک نوجوان کی لاش گاؤں کے قریب جنگل میں پھانسی پر لٹکتی ہوئی ملی۔بوردیهي تھانہ پولیس نے
بتایا کہ گرام سورنادیهي کا رہنے والا شرون ايكے گزشتہ تین دن سے گھر سے غائب تھا۔جمعہ کو دیہاتیوں نے اس کی لاش جنگل میں درخت سےلٹکتی ہوئی دیکھی ۔